8
لندن میں علیحدگی پسند سکھ مظاہرین نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی گاڑی کا گھیراؤ کرلیا
علیحدگی پسند سکھ مظاہرین لندن کے چٹھم ہاؤس کے باہر احتجاج کر رہے تھے جہاں جے شنکر موجود تھے۔
تقریب کےا ختتام پر جے شنکر گاڑی میں بیتھے تو مظاہرین میں سے ایک شخص ان کی گاڑی کے سامنے آگیا اور گاڑی روک دی
مذکورہ شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔