Monday, July 21, 2025, 11:15 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » لندن میں ن لیگ کی بیٹھک، قانونی ٹیم نے نواز شریف کوپاکستان واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی

لندن میں ن لیگ کی بیٹھک، قانونی ٹیم نے نواز شریف کوپاکستان واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی

نواز شریف کوپاکستان واپسی پرمقدمات میں قانونی مسائل پر کوئی مشکلات درپیش نہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

لندن میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی اہم بیٹھک ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق قانونی ٹیم نے نوازشریف کوپاکستان واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی

لندن میں ہونے والے اہم اجلاس میں ن لیگ کے قائد نوازشریف، سابق وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، امجد پرویز ملک، عطا تارڑاوراسحاق ڈارشریک ہوئے۔

اعظم نذیرتارڑ اور امجد پرویزملک نے نوازشریف اور اجلاس کے دیگر شرکا کو سابق وزیراعظم کو پاکستان واپسی کیلئے قانونی ٹیم نے بریفنگ دی۔

قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ نواز شریف کوپاکستان واپسی پرمقدمات میں قانونی مسائل پرکوئی مشکلات درپیش نہیں۔

banner

ن لیگ کی قانونی ٹیم نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئےلائحہ عمل تیارکرلیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس پہنچیں گے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024