Thursday, September 19, 2024, 12:13 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » لندن : کسان اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

لندن : کسان اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

کاشتکار ٹریکٹرز کے ہمراہ پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانیہ میں کسان اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے۔

کاشتکار ٹریکٹرز کے ہمراہ پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع ہوئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

کسانوں نے یوکے حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے نعرے لگائے۔

کاشتکاروں کا کہنا تھا کہ تیسری دنیا کے ممالک سے یوکے کی مارکیٹ میں آنے والی سستی اور کم کوالٹی کی درآمدات کو مسترد کرتے ہیں۔

banner

مظاہرین نے کہا کہ غیر معیاری درآمدی اشیاء یوکے میں کاشتکاری کو تباہ کر رہی ہے۔

کسانوں نے ٹریکٹرز پر اپنے مطالبات کے حق میں بینرز لگا رکھے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024