56
افریقی ملک مالی میں سونے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں کم از کم 70 سے زائد کان کن ہلاک ہوگئے۔
مقامی سونے کی کان کنی گروپ کے رہنما نے بتایا ہے حادثے کے وقت سونے کی کان 200 سے زیادہ کان کن موجود تھے ،ریسکیو آپریشن میں 70 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔
مالی حکومت نے حادثے میں ہلاک ہونے والے خاندانوں کے ساتھ گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔