Friday, November 22, 2024, 1:36 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » متحدہ عرب امارات میں تین ماہ کے وزٹ ویزوں کا اجرا بند کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات میں تین ماہ کے وزٹ ویزوں کا اجرا بند کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات کے رہائشی 30 سے 60 دن کے ویزا پر آسکتے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

متحدہ عرب امارات میں تین ماہ کے وزٹ ویزوں کا اجرا بند کر دیا گیا۔

خلیج ٹائمز کےمطابق وفاقی اتھارٹی برائے آئی سی پی کے حکام نے بتایا ہےکہ تین ماہ کے ویزے اب دستیاب نہیں ہیں۔حکام نےبتایا کہ تین ماہ کا داخلہ پرمٹ چند ماہ پہلے دستیاب تھا۔ متحدہ عرب امارات کے رہائشی 30 سے 60 دن کے ویزا پر آسکتے ہیں۔

تین ماہ کا وزٹ ویزا وبائی مرض کوویڈ 19کے دوران بند کر دیا گیا تھا،اس کے بجائے 60 دن کا ویزا متعارف کرایا گیا۔تاہم، تین ماہ کی اسکیم کو مئی میں تفریحی ویزا کے طور پر دوبارہ کھولاگیا۔

تاہم دبئی میں 90 دن کا انٹری پرمٹ ان زائرین کو جاری کیا جا رہا ہے جن کے امارات میں قریبی رشتہ دار ہیں۔رہائشی اپنے والدین یا رشتہ داروں کو تین ماہ کی اسکیم پر لا سکتے ہیں

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024