52
متحدہ عرب امارات نے اسرائل سے سفارتی تعلقات منطقع کرنے کا اعلان کردیا ہے
اماراتی وزارت خارجہ نے اس واقعے پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک کے ساتھ شدید غم وغصہ کا اظہار کیا ہے۔
اماراتی سفیر محمد الخاجہ کا کہنا ہے امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔
متحدہ عرب امارات کی جانب سے یہ اقدام غزہ میں عالمی امدادی ادارے ورلڈ سینٹرل کچن کے 7 کارکنوں کے قتل کے بعد اٹھایا گیا ہے۔
امریکی حکومت کی کوششوں سے دونوں ملکوں کے درمیاںن یہ تعلقات 2020 میں قائم ہوئے تھے