Wednesday, September 18, 2024, 9:24 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مسلمان اینکر مہدی حسن نے لائیو شو میں امریکی ٹی وی چھوڑ دیا

مسلمان اینکر مہدی حسن نے لائیو شو میں امریکی ٹی وی چھوڑ دیا

اس شو میں جو کچھ حاصل کیا ہے اس پر مجھے بہت فخر ہے، اینکر

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان نیوز اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل کو خیر باد کہہ دیا۔

صحافی مہدی حسن نے اتوار کو اپنے شو کے اختتام پر کہا کہ وہ دوسرے مواقع حاصل کرنے کے لیے چینل چھوڑ رہے ہیں۔

مہدی حسن نے اتوار کے روز اپنی آخری نشریات کے دوران کہا، ’چونکہ ہم 2024 کا آغاز انتخابات کے ساتھ کر رہے ہیں، ایک جنگ ابھی بھی جاری ہے، اور ٹرمپ کے بہت سارے ٹرائلز ایمانداری سے کیے جا رہے ہیں، اور اس شو کے ختم ہونے کے ساتھ، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ میں ایک نئے چیلنج کی تلاش کروں۔‘

آج کی رات صرف مہدی حسن شو کی میری آخری قسط نہیں ہے۔ یہ ایم ایس این بی سی کے ساتھ میرا آخری دن ہے۔ جی ہاں، میں نے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

banner

انہوں نے اپنے آخری شو میں غزہ میں رپورٹنگ کرنے والے صحافی کو بھی شو میں شامل کیا۔ مہدی حسن کا کہنا تھا کہ غزہ میں بہادر فلسطینی صحافیوں کے بغیر معصوم لوگوں پر اس جنگ کے ہولناک اثرات کے بارے میں باقی دنیا کو بتانے والا کوئی نہیں ہوگا۔

واضح رہےامریکی نیوز نیٹ ورک (ایم ایس این بی سی) نے غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر نومبر میں مسلمان اینکر کا پروگرام ’دا مہدی حسن شو‘ معطل کر دیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024