Thursday, November 14, 2024, 12:06 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مشی گن کی مسلم کمیونٹی کا ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

مشی گن کی مسلم کمیونٹی کا ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی ریاست مشی گن کی مسلم کمیونٹی نے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا۔

مشی گن میں انتخابی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 5 نومبر کو امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہو گی۔

ا کا کہنا تھا کہ کبھی ہمت نہیں ہاروں گا، آخری وقت تک مقابلہ کروں گا۔

ری پبلکن امیدوار کا کہنا تھا کہ افغانستان سے اگست 2021ء میں ناکام انخلا پر روس اور چین نے امریکہ کو کاغذی شیر کہا، اگر میں امریکا کا صدر ہوتا تو روس کبھی بھی یوکرین پر حملہ نہ کرتا۔

banner

سابق امریکی صدر نے مزید کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کروں گا

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024