Sunday, December 22, 2024, 11:03 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مصری حکومت نے اسکولوں میں طالبات کے نقاب پر پابندی عائدکردی

مصری حکومت نے اسکولوں میں طالبات کے نقاب پر پابندی عائدکردی

دوپٹہ اوڑھنا اختیاری قرار

by NWMNewsDesk
0 comment

مصری حکومت نے اسکولوں میں طالبات کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی ہے۔

مصری وزارت تعلیم کی جانب سے جاری حکم نامے میں 30 ستمبر سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال کے لیے جاری ضابطہ لباس میں طالبات کا چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کی گئی ہے تاہم سر پر دوپٹہ اوڑھنا اختیاری قرار دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نئے ضابطہ لباس کے تحت سر ڈھانپنے کی خواہش مند طالبات کے لیے تعلیمی بورڈکا منظور شدہ رنگ اور ڈیزائن کا حجاب (اسکارف) استعمال کرنےکا پابند کیا گیا ہے، اس کے لیے بھی طالبات کے والدین یا سرپرستوں کی آگاہی اور پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024