Saturday, May 31, 2025, 4:19 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مصر میں منی بس دریائے نیل میں جاگری، 9 بچے اور خاتون جاں بحق

مصر میں منی بس دریائے نیل میں جاگری، 9 بچے اور خاتون جاں بحق

بچوں کی عمریں 13 سے 16 سال تھیں جو ایک پھلوں کے باغ میں کام کرتے تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

مصر میں منی بس دریائے نیل میں گرنے سے 9 بچے اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔

وزارت صحت نے بتایا کہ خواتین فارم ورکرز اور بچوں کی منی بس قاہرہ کے شمال مغرب میں دریائے نیل میں گری۔

ترجمان حسام عبدالغفار نے بتایا کہ متوفیوں کی تعداد 10 ہے اور اس میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

پولیس نے ڈرائیورکے فرار کی کوشش ناکام بنادی اور اس کو گرفتار کر لیا۔

banner

بس سے اترنے سے پہلے اس کی ایک مسافر کے ساتھ ”زبانی بحث“ ہوئی۔ تمام مقتولین ”پھلوں کے فارم“ میں کام کرتے تھے۔

اخبار کے مطابق بچوں کی عمریں 13 سے 16 سال تھیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024