Saturday, April 19, 2025, 6:14 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » معروف ہالی ووڈ سپر اسٹار ون ڈیزل کیخلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج

معروف ہالی ووڈ سپر اسٹار ون ڈیزل کیخلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج

ایسٹا جانسن کو جنسی ہراسانی کے واقعے کے اگلے ہی دن نوکری سے نکال دیا گیا تھا

by NWMNewsDesk
0 comment

ہالی ووڈ سپر اسٹار ون ڈیزل پر سابق معاون نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا۔

عدالت میں دائر کیس کے مطابق اداکار نے کئی سال قبل اٹلانٹا کے ایک ہوٹل میں اپنی اسسٹنٹ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

اداکار کی سابق اسسٹنٹ ایسٹا جونیسن نے کہا کہ جنسی ہراسانی کا واقعہ 2010 میں شوٹنگ کے دوران پیش آیا جب انہوں نے فاسٹ اینڈ فیوریس کمپنی میں کام کرنا شروع کیا۔

عدالتی مقدمے کے مطابق ایسٹا جانسن کو جنسی ہراسانی کے واقعے کے اگلے ہی دن نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔

banner

ون ڈیزل کے سابق اسسٹنٹ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں محض اس لیے نکال دیا گیا کیونکہ اس نے مزاحمت کی اور اداکار کی جنسی خواہش کو پورا کرنے سے انکار کر دیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024