Monday, December 23, 2024, 7:07 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کانوائے پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کانوائے پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک

ٹرک اہلکاروں کو لے کر بیس کی جانب جا رہے تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت کے زیر تسلط  کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے دو ٹرکوں پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا

بھارتی فوج کی جانب سے حملے میں 3 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے اس وقت حملہ کیا گیا جب ٹرک اہلکاروں کو لے کر بیس کی جانب جا رہے تھے، اور راجوڑی پونچھ کے علاقے میں ڈیرہ کی گلی سے گزرے تو ان پر حملہ کردیا گیا، ٹرک میں موجود فوجیوں کی تعداد کے حوالے سے نہیں بتایا گیا۔

مسلح افراد نے ٹرک کو چاروں طرف سے گھیر کر اتنا اچانک حملہ کیا کہ ٹرک میں موجود بھارتی فوجیوں کو سنبھلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ حملہ آور کارروائی کے بعد بآسانی فرار ہوگئے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024