Thursday, November 21, 2024, 3:30 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست

تین برس بعد پاکستان کی ہوم گراؤنڈ پر کامیابی

by NWMNewsDesk
0 comment

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میدوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

اپنی دوسری اننگز میں انگلش ٹیم 144 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

اسپین کے لیے ناسازگار وکٹ پر 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش کھلاڑی مشکلات کا شکار نظر آئے۔

پہلی اننگز میں سینچری اسکور کرنے والے بین ڈکٹ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے جبکہ زیک کرالی 3 اور اولی پوپ 22 رنز ہی بنا سکے۔

banner

جو روٹ نے 18 ہیری بروک 16، جیمی سمیتھ نے 6 ، بین سٹوکس نے 37، برائیڈن کارس نے 27 اور جیک لیچ نے ایک رن بنایا۔

دونوں اننگز میں انگلش بیٹرز کی تمام وکٹیں اسپنرز نے حاصل کیں۔

پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے 8 اور ساجد خان نے 2 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024