Sunday, December 22, 2024, 7:58 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 13.19 ارب ڈالر پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک

by NWMNewsDesk
0 comment

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، 15ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.7 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ستمبر تک 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے

اسٹیٹ بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر 5.64 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 7.69 ارب ڈالر رہے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.11 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.49 ارب ڈالر رہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024