Saturday, April 19, 2025, 12:55 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ملک میں فوج اور آرمی چیف کے کردار کے تعین کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ملک میں فوج اور آرمی چیف کے کردار کے تعین کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ تمام فریقین کو ملک میں آئینی حکومت یقینی بنانے کے احکامات دے

by NWMNewsDesk
0 comment

راجہ ارشاد نامی شہری نے آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت فوج اور آرمی چیف کے کردار کے تعین کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی

درخواست میں وفاقی حکومت، وزیراعظم اور آرمی چیف کو فریق بنایا گیا ہے۔

عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ آئین کے تحت آرمی چیف کے ملکی معاملات میں کردار اور اختیارات اور حلف کی تشریح کرے،ملک میں آئینی حکومت نہ ہونے کی وجہ ملک میں قیاس اور انارکی کی صورتحال ڈکلئیر کی جائے۔

درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ تمام فریقین کو ملک میں آئینی حکومت یقینی بنانے کے احکامات دے۔

banner

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کہا کہ فوج کو بدنامی سے بچانا ملکی مفاد میں ہے، فوج کی اعلیٰ قیادت اور ملکی ایجنسی پر حکومتوں کو غیرمستحکم اور انتخابات پر اثر انداز ہونے کے الزامات سنجیدہ ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024