Thursday, November 21, 2024, 11:31 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ممبئی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول

ممبئی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول

نامعلوم شخص کا 48 گھنٹوں کے اندر 1 ملین ڈالر بٹ کوائن کا مطالبہ

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت کے ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے ٹرمینل 2کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق ای میل بھیجنے والے نےدھماکے سے بچنے کے لیے 48 گھنٹوں کے اندر 1ملین امریکی بٹ کوائن کا مطالبہ کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ای میل ممبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ لمیٹڈ کے فیڈ بیک ان باکس میں 11 بجے بھیجی گئی

ممبئی پولیس نے ای میل بھیجنے والے نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024