Tuesday, June 10, 2025, 2:14 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مکہ مکرمہ: تیز رفتار گاڑی افطار دستر خوان پر چڑھ گئی، ایک جاں بحق، 21 زخمی

مکہ مکرمہ: تیز رفتار گاڑی افطار دستر خوان پر چڑھ گئی، ایک جاں بحق، 21 زخمی

by NWMNewsDesk
0 comment

عودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر مسجد کے باہر افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی

اندوہناک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہو گئے ہیں۔

حادثہ مغرب کی اذان سے کچھ دیر قبل پیش آیا۔

مکہ مکرمہ کے علاقے کی مسجد ’زھرہ العمرہ‘ کے باہر افطار دسترخوان پر روزہ دار بیٹھے تھے، تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر دوسری گاڑی سے ٹکراتی ہوئی افطار دسترخوان پر چڑھ گئی۔

banner

حادثے کی اطلاع ملتے ہی شہری دفاع اور ہلال الاحمر کے امدادی یونٹس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے فوری طورپر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی،

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024