Friday, November 22, 2024, 5:06 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا گیا

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا گیا

پیٹرول کی نئی قیمت 331.38 اورڈیز ل کی نئی قیمت 329.18روپے فی لٹر ہوگئی

by NWMNewsDesk
0 comment

نگران حکومت نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے ستائے عوام پر تیسرا پیٹرول بم گرا دیا

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ نئی قیمت 331 روپے 56 پیسے ہوگئی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل 17 روپے 34 پیسے مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 329 روپے 18 پیسے ہوگئی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024