107
نگران حکومت نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے ستائے عوام پر تیسرا پیٹرول بم گرا دیا
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ نئی قیمت 331 روپے 56 پیسے ہوگئی ہے۔
— Ministry of Finance (@FinMinistryPak) September 15, 2023
وزارت خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل 17 روپے 34 پیسے مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 329 روپے 18 پیسے ہوگئی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔
