Monday, June 9, 2025, 2:58 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » میامی اوپن:ایلینا ریباکینااور وکٹوریہ آزارینکا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

میامی اوپن:ایلینا ریباکینااور وکٹوریہ آزارینکا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

سیمی فائنل رائونڈ میں ایلینا کا مقابلہ آزارینکا سے ہوگا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

میامی اوپن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ ہارڈ روک سٹیڈیم فلوریڈا میں جاری ہے۔

قازقستان کی ایلینا ریباکینا اور بیلاروس کی ٹینس اسٹار وکٹوریہ آزارینکا خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔

خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں قازقستان کی ریباکینا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف یونانی پلئیر کو 5-7، 7-6(7-4) اور 4-6 سے شکست دی۔

ایک اور میچ میں بیلاروس کی ٹینس اسٹار وکٹوریہ آزارینکا نے بھی کوارٹر فائنل لائن عبور کرتے ہوئے ٹاپ فور تک رسائی حاصل کرلی۔

banner

بیلاروس کی فاتح کھلاڑی نے حریف قازقستان کی یولیا انٹونونا پوٹینسیوا کو 6-7(4-7)، 6-1 اور 3-6 سے ہرا کر ٹاپ 8 راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل رائونڈ میں قازقستان کی ایلینا ریباکینا کا مقابلہ بیلاروس کی ٹینس سٹار وکٹوریہ آزارینکا سے ہوگا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024