Thursday, November 21, 2024, 6:52 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » میامی اوپن ویمنز سنگلز: کیرولین وزنائیکی اورپاؤلا بدوسا گیبرٹ کا فاتحانہ آغاز

میامی اوپن ویمنز سنگلز: کیرولین وزنائیکی اورپاؤلا بدوسا گیبرٹ کا فاتحانہ آغاز

امریکہ کی وینس ولیمز اور چین کی شوائی ژینگ ابتدائی راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر

by NWMNewsDesk
0 comment

میامی اوپن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ ہارڈ روک اسٹیڈیم فلوریڈا میں جاری ہے۔

ڈنمارک کی ٹینس کھلاڑی کیرولین وزنائیکی اور ہسپانوی اسٹاع پاؤلا بدوسا گیبرٹ میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔

خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف فرانسیسی کھلاڑی کلارا بوریل کو اسٹریٹ سیٹس میں 1-6 اور 4-6 سے ہرا کر دوسرے راؤنڈ کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا۔

ایک اور میچ میں ہسپانوی ٹینس کھلاڑی پاؤلا بدوسا گیبرٹ نے بھی ابتدائی رکاوٹ عبور کرلی، انہوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے رومانیہ کی نامور ٹینس اسٹار سیمونا ہالیپ کو پہلے سیٹ میں 6-1 کی شکست کے باوجود اگلے دونوں سٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 3-6 سے ہرایا

banner

دوسری جانب امریکہ کی وینس ولیمز اور چین کی شوائی ژینگ خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024