106
میامی اوپن مینز سنگلز کے فائنل میں چیک ری پبلک کے جیکب مینسک نے سربیا کے نواک جوکووچ کو ہرا کر اپ سیٹ کردیا۔
میامی اوپن کے مینز سنگلز کے فائنل میں چیک ری پبلک کے 19 سال کے جیکب مینسک نے سات چھ اور سات چھ کے سکور کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کیا۔
مینسک جوکووچ کو اپنا ہیرو مانتے ہیں اور جیت کے بعد مینسک کا کہنا تھا کہ جیت پر خوش ہیں۔
جوکووچ نے کہا کہ آپ کے لیے نیک خواہشات ہیں، شاید آپ مجھے اگلی بار ایک میچ جیتنے دیں۔ا
