Wednesday, September 18, 2024, 10:09 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن،میجر سمیت 2 فوجی جوان شہید،ایک دہشت گرد بھی مارا گیا

میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن،میجر سمیت 2 فوجی جوان شہید،ایک دہشت گرد بھی مارا گیا

سکیورٹی فورسزدہشتگردی کی لعنت کےخاتمےکے لئے پُرعزم ہیں،آئی ایس پی آر

by NWMNewsDesk
0 comment

میرانشاہ میں سکیورٹی فورسزکے خفیہ آپریشن کے دوران میجرسمیت2 فوجی جوان شہید ہوگئے،کارروائی میں  ایک دہشت گرد بھی ہلاک ہوا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں آپریشن کیا۔

کارروائی کے دوران دہشت گردوں اور فورسز میں مڈبھیڑ ہوئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دیشت مارا گیا جبکہ میجر عامر سمیت 2 فوجی جوان شہید ہوئے ۔

 

banner

ترجمان پاک فوج نے بتایاکہ میجر عامر عزیز دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی کمان کررہے تھے، 29 سالہ شہید میجر کا تعلق سرگودھا سے ہے۔27 سالہ شہید سپاہی محمد عارف ساہیوال کے رہائشی تھے

آئی ایس پی آرکے مطابق فوجی جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں،سکیورٹی فورسزدہشتگردی کی لعنت کےخاتمےکیلئےپُرعزم ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024