Saturday, September 7, 2024, 8:09 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » میکسیکو میں شراب کی فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک

میکسیکو میں شراب کی فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک

ہلاک ہونے والے فیکٹری میں کام کرنے والے مزدور تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

میکسیکو میں شراب بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

واقعہ میکسیکو کے ٹاؤن ٹیکیلا میں قائم شراب بنانے والی فیکٹری میں پیش آیا جہاں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی۔

انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔

انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوئے جو فیکٹری میں کام کرنے والے ملازم تھے جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

banner

انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکا کس وجہ سے ہوا تاحال معلوم نہیں ہو سکا تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ دھماکا مرمتی کام کے دوران ہوا۔

مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حفاظتی اقدامات کے پیش نظر فیکٹری کے آس پاس موجود گھروں کو وقتی طور پر خالی کروایا گیا تھا جبکہ بجلی کی فراہمی بھی معطل کر دی گئی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024