157
میکسیکو میں پیر کو لگنے والی آگ نے 18 ریاستوں کے ساٹھ جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔
شدید آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 35سو ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
حکام نے اب تک چار اموات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آگ سے متعدد جنگی حیاتیات بھی جل گئی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،آگ سے متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔
ملک بھر سے فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہیں۔
