Tuesday, July 22, 2025, 12:07 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نئی حلقہ بندیاں: وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم تبدیل، 169 ووٹ درکار ہونگے

نئی حلقہ بندیاں: وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم تبدیل، 169 ووٹ درکار ہونگے

پہلے وزیراعظم منتخب کرنے کے لئے 172 ارکان کی حمایت درکار تھی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

نئی حلقہ بندیوں کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم بھی تبدیل ہوگئی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئی حلقہ بندیوں کے بعد نئے وزیراعظم کو منتخب کرنے کے لئے 169 ووٹ درکار ہوں گے، پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق وزیراعظم منتخب کرنے کے لئے 172 ارکان کی حمایت درکار تھی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کی گئی جس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں بارے مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024