Thursday, September 19, 2024, 10:25 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نئی دہلی؛جمنا ایکسپریس وے پر دھند کے باعث بارہ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

نئی دہلی؛جمنا ایکسپریس وے پر دھند کے باعث بارہ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

تصادم سے 1شخص ہلاک ،پندرہ افراد زخمی ہوگئے

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں شدیددھند کے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ جمنا ایکسپریس وے پر بارہ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

متعدد کاریں اور کارگو ٹرکوں کی تصادم سے پندرہ افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے چند کی حالت تشویشناک ہے،ہائی وے پرحد نگاہ صفر ہونے کے باوجود گاڑیوں کا رش تھا۔

حادثے کے بعد ایکسپریس وے پر کئی گھنٹوں تک ٹریفک جام رہی،جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024