Friday, April 18, 2025, 7:54 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا کی مسجد میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا کی مسجد میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

فائرنگ کی وقت مسجد میں بڑی تعداد میں نمازی عبادت میں مصروف تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا کی مسجد میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست کدونا کے دور دراز کے گاؤں کی مسجد میں نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب بڑی تعداد میں نمازی عبادت میں مصروف تھے۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والے 10 سے زائد نمازیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

کدونا پولیس کے ترجمان منصور ہارونہ نے رائٹرز کو بتایا کہ حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے تاحال کسی شدت پسند جماعت نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024