Friday, November 22, 2024, 2:00 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نائیجیرین شہری نے شطرنج کی طویل ترین میراتھن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نائیجیرین شہری نے شطرنج کی طویل ترین میراتھن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

by NWMNewsDesk
0 comment

نائیجیرین شطرنج کے چیمپئن اور بچوں کو شطرنج سکھانے کے گرو نے نیویارک شہر کے ’ٹائمز اسکوائر‘ میں شطرنج کی طویل ترین میراتھن کا ریکارڈ توڑ دیا۔

اوناکویا نے  58 گھنٹے کا ہندسہ عبور کیا اور 56 گھنٹے، 9 منٹ اور 37 سیکنڈ کے موجودہ شطرنج میراتھن ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا، سابقہ ریکارڈ 2018ء میں ناروے سے تعلق رکھنے والے ہالورڈ ہوگ فلاٹوبو اور سور فرکینگسٹڈ نے قائم کیا تھا۔

خیال رہے گنیز ورلڈ ریکارڈزنے ابھی تک اوناکویا کی اس کوشش پر عوامی طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے،بعض اوقات تنظیم کو کسی بھی نئے ریکارڈ کی تصدیق کرنے میں کئی ہفتے لگ جاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024