Wednesday, September 18, 2024, 9:42 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نواز آؤٹ۔۔ فہیم ان ۔۔ایشیا کپ میں بنگلادیش کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا

نواز آؤٹ۔۔ فہیم ان ۔۔ایشیا کپ میں بنگلادیش کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف ہونے والے ایشیا کپ کے 7ویں میچ کیلیے گیارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے۔۔ کپتان بابر کے میچ ونر محمد نواز خراب کارکردگی پر ٹیم سے باہر ہوگئے

آل راؤنڈر محمد نواز کو اسکواڈ سے نکال کر فاسٹ بولر و آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ سپر 4 کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

banner

پاکستان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کیلیے کوالیفائی کرچکا ہے، قومی ٹیم نے اب تک دو میچ کھیلے جن میں سے پہلے میں نیپال کو شکست دی جبکہ دوسرا میچ بھارت کے خلاف تھا جو بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024