Thursday, September 19, 2024, 12:18 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نگران حکومت کا 3 سو یونٹ استعمال کرنے والوں کو 3 ہزار روپے ریلیف دینے کا پلان تیار

نگران حکومت کا 3 سو یونٹ استعمال کرنے والوں کو 3 ہزار روپے ریلیف دینے کا پلان تیار

حکومت کو آئی ایم ایف کی جانب سے گرین سگنل کا انتظار ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

گران حکومت نے بجلی بلوں پر ریلیف دینے کا پلان بنا لیا، 3 سو یونٹ استعمال کرنے والوں کو 3 ہزار روپے کا ریلیف دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ستمبر میں تین سو یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں میں تین ہزار روپے کمی ہو گی، 60 سے 70 ہزار روپے بل والوں کو 13 ہزار روپے کا ریلیف ملے گا، نگران حکومت نے ریلیف پلان آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت کو آئی ایم ایف کی جانب سے گرین سگنل کا انتظار ہے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024