Sunday, July 20, 2025, 5:18 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نگران وزیر توانائی نے بجلی مہنگی ہونے کا زمہ دار عوام کو قرار دے دیا

نگران وزیر توانائی نے بجلی مہنگی ہونے کا زمہ دار عوام کو قرار دے دیا

جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی اور لوگ بل ادا نہیں کرتے اس وقت تک عوام کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی پریس کانفرنس، بجلی مہنگی ہونے کا زمہ دار عوام کو قرار دے دیا

میڈیا سے بات چیت میں کہا جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی اور لوگ بل ادا نہیں کرتے اس وقت تک عوام کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔

محمد علی نے بتایا کہ ہر علاقے میں الگ الگ سطح پر بجلی کی چوری ہو رہی ہے، ملک میں 589 ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے یا بل ادا نہیں کیے جا رہے، ہمیں ملک میں ہونے والی بجلی کی چوری کو روکنا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ بجلی چوری یا بل ادا نہ کرنے کے باعث دیگر صارفین پر بوجھ پڑتا ہے،بجلی چوری کی روک تھام کے لیےکریک ڈاؤن کی ہدایت کی ہے، جو بجلی کے بل ادا نہیں کرتے ان سے ریکوری کریں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024