118
فارمولا ون ڈرائیونگ میں کمال مہارت دکھاتے ہوئے نیدر لینڈ کے میکس ورسٹافین نے جاپان گراں پری جیت لی۔
نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے میکس ورسٹافین نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹے 30 منٹ اور 59 سیکنڈ میں طے کیا، دو بار کے عالمی چیمپئن کی یہ اس سیزن کی 13ویں جیت ہے۔
مقابلوں میں برطانیہ کے لینڈو دوسرے نمبر پر رہے جبکہ آسٹریلیا کے آسکر پیسٹری تیسری پوزیشن حاصل کر سکے۔
