103
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی 43 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی ان کے پارٹنر کلارک گیفورڈ کے ساتھ شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں، جیسنڈا آرڈرن اور کلارک کی شادی 2022ء میں ہونا تھی جسے کرونا کی وبا کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔
