نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا، اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کرکے سال نو کو خوش آمدید کہا گیا
نئے سال کی آمد پر آکلینڈ کا اسکائی ٹاور جگمگا گیا اور شاندار آتش بازی کی گئی، جسے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے براہ راست ملاحظہ کیا۔
2024 is here. New Zealand is the first country in the world to see 2024
Love to all the $XPR community pic.twitter.com/fXBST8iQEH
— Proton.Kiwi ⚛️ (@ProtonKiwi) December 31, 2023
آسٹریلیا میں بھی سال 2024 کا آغاز روشنیوں سے کیا گیا،سڈنی کے ہاربر برج پر شاندارآتش بازی کی گئی
#BREAKING: Australia welcomes in the New Year with fireworks display in Sydney#Sydney #Australia #NewYear #NewYear2024 #HappyNewYear24 pic.twitter.com/iwI5anEIvV
— JUST IN | World (@justinbroadcast) December 31, 2023
ہانگ کانگ کے کٹوریا ہاربر پر آتش بازی سے نئے سال کا استقبال کیا گیا