101
دنیا کے بیشتر ملکوں کی طرح امریکہ میں بھی ان دنوں سردی کا راج ہے۔ مختلف شہروں کو حسین سفید چادر پہنانے کے بعد برفباری نے نیویارک کا رخ کرلیا۔ آسمان سے گرتے برف کے گالوں نے براڈ وے کے حسن کو چار چاند لگادیے۔ براڈ وے کا آنکھوں دیکھا حال بتا اور آپ کو سیر کروارہے ہیں خبررساں میں عامر اسحاق سہروردی۔