Thursday, September 19, 2024, 8:05 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، طویل مدتی دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے مری میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاکستان اورامریکا کے درمیان تاریخی اور دیرینہ دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا،  ملاقات میں تجارت، معیشت، سلامتی، امن اور علاقائی استحکام کے حوالے سے موضوعات زیر غور آئے ہیں۔

پاکستان اورامریکا کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زوردیا گیا۔

مریم نواز نے کورونا اور سیلاب کے دوران امریکا کی جانب سے ڈونلڈبلوم کی کوششوں کو سراہااور تعریف کی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024