Thursday, November 21, 2024, 1:10 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچر کا اضافہ

نئے بیٹا ورژن میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی یوزر سپورٹ چیٹ بوٹ شامل

by NWMNewsDesk
0 comment

واٹس ایپ انتظامیہ سے بات کرنی ہوئی اب آسان ۔۔ کیونکہ  آگیا ہے چیٹ بوٹس کا طوفان ۔۔۔

اے آئی ٹیکنالوجی کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے میٹا نے لاما 2 ماڈل پر مبنی چیٹ بوٹس کو واٹس کا حصہ بنادیا۔

WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی یوزر سپورٹ چیٹ بوٹ شامل کیا گیا ہے۔

banner

اس نئے اضافے کے بعد صارفین اپنی شکایات کمپنی انتظامیہ تک پہنچا سکیں گے یہی نہیں بلکہ واٹس ایپ کی جانب سے زیادہ تیزی سے ردعمل ظاہر کرنا بھی ممکن ہو گا۔

یہ نیا چیٹ بوٹ واٹس ایپ کے کانٹیکٹ اس (Contact us) پیج کا حصہ ہے، جہاں صارفین اپنے سوالات یا شکایات تحریر کرسکیں گے۔

تمام صارفین کے لیے یہ فیچر جلد ہی دستیاب ہوگا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024