93
نواز شریف کی بیٹی مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب بن چکی ہیں لیکن اس عہدے کیلئے ان کے پاس کیا قابلیت تھی؟ کیا مسلم لیگ ن کو پورے پنجاب میں کوئی بھی ایسا قابل شخص نہ ملا جو صوبے کا وزیراعلیٰ بن سکے؟ مریم کی قابلیت سوائے نواز شریف کی بیٹی ہونے کے کچھ نہیں، اور درحقیقت یہ پنجاب کی بدقسمتی ہے کہ وہ ابھی تک موروثی سیاست کے جال میں پھنسا ہوا ہے۔