Saturday, November 23, 2024, 10:22 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » وسطی امریکی ملک بلیز نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے

وسطی امریکی ملک بلیز نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے

غزہ پر اسرائیل کے حملے کے بعد بولیویا، کولمبیا، چلی اور ہونڈوراس پہلے ہی اس سے سفارتی تعلقات منقطع کر چکے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیل کی غزہ پر مسلسل جارحیت کے باعث وسطی امریکی ملک بلیز نے بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے۔

خبررساں ادارے کے مطابق بلیز کی حکومت نے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سات اکتوبر کے بعد مستقل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے۔

واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حملے کے بعد بولیویا، کولمبیا، چلی اور ہونڈوراس پہلے ہی اس سے سفارتی تعلقات منقطع کر چکے ہیں۔

یاد رہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل کی فلسطین پر جارحیت جاری ہے اور اسرائیلی حملوں سے اب تک 11 ہزار 500 سے زائد فلسطینی قاتل ہوچکے ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024