Sunday, June 1, 2025, 3:29 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » وکی لیکس کے بانی جولین کی 14 سالہ قانونی جنگ لڑنے کے بعد وطن واپسی

وکی لیکس کے بانی جولین کی 14 سالہ قانونی جنگ لڑنے کے بعد وطن واپسی

جولین اسانج پر امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد

by NWMNewsDesk
0 comment

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج 14 سالہ قانونی جنگ لڑنے اور 62 ماہ قید میں رہنے کے بعد آسٹریلیا میں اپنے آبائی شہر کینبرا پہنچ گئے۔

جولین اسانج کو ماریانا آئی لینڈز کی عدالت سے بری کیا گیا

جولین اسانج پر بغیر اجازت امریکہ میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے

وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے گزشتہ روز ضمانت پر رہائی دی تھی۔

banner

جولین اسانج نے 2010 میں امریکہ کی خفیہ معلومات جاری کی تھیں۔

آسٹریلیا پہنچنے سے قبل انہوں نے بحر الکاہل میں واقعہ امریکی جزیرے سائیپان کی عدالت میں امریکی جاسوسی قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف کیا، اس معاہدے کے بعد اب وہ آزاد ہوکر اپنے گھر آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں۔

اس دوران انہوں نے 14 برس طویل اور غیر معمولی قانونی جنگ کا سامنا کیا جو اب اپنے اختتام کو پہنچی ہے، سائیپان کی عدالت کے باہر انکے وکلا کا کہنا تھا کہ استغاثہ نے آزادی اظہار پر حملہ کیا جسکی اس سے قبل کوئی مثال نہیں ملتی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024