Wednesday, September 18, 2024, 9:28 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹائم میگزین نے سام آلٹمین کو سی ای او آف دی ایئرقرار دیدیا

ٹائم میگزین نے سام آلٹمین کو سی ای او آف دی ایئرقرار دیدیا

چیٹ جی پی ٹی کو متعارف کرانے کے بعد سام آلٹمین کو دنیا بھر میں شہرت ملی

by NWMNewsDesk
0 comment

ٹائم میگزین نے سام آلٹمین کو سی ای او آف دی ایئر قرار دے دیا۔

عام طور پر سینٹ لوئس میں تھینکس گیونگ لوگ اپنے خاندان کے ساتھ گزارتے ہیں لیکن سیم آلٹمین نے اس تہوار کو اوپن اے آئی کےکنٹرول کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے گزارا۔

 

View this post on Instagram

A post shared by TIME (@time)

اُنہوں نے کہا کہ چیٹ جی پی ٹی کی ریلیز کے بعد یہ سال ناصرف اوپن اے آئی کے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیے ایسا سال بن گیا جب بہت سے لوگوں نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت کو سنجیدگی سے لینا شروع کیا۔

banner

واضح رہے کہ چیٹ جی پی ٹی کو متعارف کرانے کے بعد سام آلٹمین کو دنیا بھر میں شہرت ملی تھی،مگر 17 نومبر کو انہیں اچانک اوپن اے آئی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024