Monday, July 21, 2025, 7:40 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹرمپ کے تیسرے سابق وکیل نے بھی سابق صدر کیخلاف گواہی دیدی

ٹرمپ کے تیسرے سابق وکیل نے بھی سابق صدر کیخلاف گواہی دیدی

ہم نے کچھ غلط نہیں کیا اور یہ سچ ہے، ٹرمپ

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی ریاست جارجیا کے انتخابات میں مداخلت کے کیس میں ٹرمپ کے تیسرے سابق وکیل نے بھی سابق صدر کے خلاف گواہی دے دی۔

جینا ایلس نے کہا کہ انتخابی شکست کو الٹانے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مدد کی، اور رائیل اسٹیٹ اثاثوں میں اضافے کرنے کا بھی اعتراف کرلیا۔

یاد رہے کہ کینتھ چیسبر اور سڈنی پاول بھی اعتراف جرم کرچکے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلس کی گواہی سے بالکل بھی پریشان نہیں ہوں، ہم نے کچھ غلط نہیں کیا اور یہ سچ ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024