5
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2020 کے انتخابی بغاوت کیس میں ڈسٹرکٹ اٹارنی فانی ولیس کو نااہل قرار دے دیا۔
جارجیا کی اپیل کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ فانی ولیس اپنے نائب ناتھن ویڈ کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے ٹرمپ کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے اہل نہیں ہے
عدالت نے کہا مقدمہ جاری رکھنے کے لیے نئے ڈسٹرکٹ اٹارنی کو ذمہ داری دی جائے۔
عدالت کا یہ فیصلہ ٹرمپ کی بڑی قانونی فتح قرار دی گئی ہے۔
عدالتی فیصلے کے بعد ٹرمپ کے خلاف دو ہزار بیس کا انتخابی بغاوت کیس روکے جانے کا امکان ہے۔