Wednesday, March 12, 2025, 3:43 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آئندہ دنوں میں روس یوکرین مکمل جنگ بندی کی امید ہے: ٹرمپ

آئندہ دنوں میں روس یوکرین مکمل جنگ بندی کی امید ہے: ٹرمپ

امید ہے روس جنگ بندی منصوبے پر راضی ہوجائے گا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ دنوں میں روس یوکرین میں مکمل جنگ بندی کی امید ظاہرکی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے روس جنگ بندی منصوبے پر راضی ہوجائے گا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس میں دوبارہ مدعوکریں گے جب کہ اس ہفتے روسی صدر سے بھی بات کریں گے۔

دوسری جانب فرانسیسی صدر نے جدہ میں امریکا یوکرین مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ 30 روزہ ممکنہ جنگ بندی کا منصوبہ اہم پیش رفت ہے۔

banner

واضح رہے گزشتہ روز سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امریکا مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق ہوگیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024