Sunday, December 22, 2024, 11:07 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹریفک قواعدکی مسلسل خلاف ورزی، زیک گولڈاسمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی لگ گئی

ٹریفک قواعدکی مسلسل خلاف ورزی، زیک گولڈاسمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی لگ گئی

زیک گولڈ اسمتھ کو 8 ہزار 200 پاؤنڈ جرمانہ بھی ادا کرنےکا حکم

by NWMNewsDesk
0 comment

ٹریفک قواعد کی مسلسل خلاف ورزی پر کنزرویٹو لارڈ زیک گولڈ اسمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی لگ گئی۔

زیک گولڈ اسمتھ کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ میں سزا سنائی گئی۔

زیک گولڈ اسمتھ پر ڈرائیونگ پر پابندی کا اطلاق ایک سال تک ہوگا، زیک گولڈ اسمتھ کو 8 ہزار 200 پاؤنڈ جرمانہ بھی ادا کرنےکا حکم دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق زیک گولڈ اسمتھ 2 برس میں 11 مرتبہ ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی پر پکڑے گئے۔

banner

زیک گولڈ اسمتھ کے لائسنس پر 12 پینالٹی پوائنٹس لگائےگئے ہیں، مئی 2022 سے گزشتہ برس مارچ کے درمیان زیک گولڈ اسمتھ 4 مرتبہ تیز رفتاری پر پکڑےگئے۔

گزشتہ برس مئی سے دسمبر تک زیک گولڈ اسمتھ کو7 مرتبہ تیز رفتار ڈرائیونگ پر پکڑا گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024