116
ہر سال ٹورونٹو میں وائٹ کرسمس کا انتظار کیا جاتا ہے یعنی ایسی کرسمس جب شہر برف کی سفید چادر اوڑھ لیتا ہے اور اس موقع پر جگ مگ کرتی رنگین برقی قمقیں شہر کے حسن کو چار چاند لگادیتی ہیں۔ اس برس برف تو نہیں پڑی لیکن برقی قمقیں ضرور شہر کو رونق بخش رہی ہیں۔ ٹورونٹو کی کرسمس کا احوال بتارہے ہیں سعود ظفر اپنے پروگرام “دور بین” میں۔
