26
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا 67 واں ایڈیشن 23 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگ
سائیکل ریس میں دنیا کے نامور سائیکلسٹ شرکت کر یں گے۔
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس 5 مرحلوں پر محیط ہوگی، سائیکل ریس 23 اپریل سے شروع ہوکر 6 روز جاری رہنے کے بعد 28اپریل کو اختتام پذیر ہوگی۔
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس میں یو اے ای ٹیم ایمرٹس کے برطانوی سائیکل سوار ایڈم یٹس اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا پہلا ایڈیشن پہلی مرتبہ 1947میں ہوا ، جو بیلجیئم کے سائیکل سوار کیٹیلیر نے جیتا تھا۔