Thursday, November 21, 2024, 2:26 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹونی بلیئر کی غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کا مشن سنھبالنے کے دعوے کی تردید

ٹونی بلیئر کی غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کا مشن سنھبالنے کے دعوے کی تردید

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس "جھوٹ کا پلندہ" ہے: ٹونی بلیئر

by NWMNewsDesk
0 comment

سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ غزہ سے فلسطینی شہریوں کے رضا کارانہ انخلاء کے مشن کی قیادت سنھبال رہے ہیں۔

انہون نے اسرائیلی ٹیلی ویژن چینل کی طرف سے گذشتہ ہفتے اسرائیل میں غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کے حوالے سے ہونے والی بات چیت کے بارے میں رپورٹ کو مسترد کردیا۔

ان رپورٹس کے بعد فلسطینی اتھارٹی نے ٹونی بلیئر کو’ناپسندیدہ شخصیت‘ قرار دیا تھا۔

ٹونی بلیئر انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل چینج میں ایک فورم سے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس “جھوٹ کا پلندہ” ہے۔

banner

ان کا کہناتھا کہ تنازعات کے دوران شہریوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنا، یا ناقابل رہائش حالات پیدا کرنا جو انہیں وہاں سے نکلنے پر مجبور کرتے ہیں ایک جنگی جرم ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024