Monday, September 16, 2024, 3:40 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹیسلا سے 15 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

ٹیسلا سے 15 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

ایلون مسک نے منافع کی ادائیگی اور انکریمنٹ روک دیا، مینیجرز کو فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت

by NWMNewsDesk
0 comment

الیکٹرک کاریں تیار کرنے والے بڑے امریکی ادارے ٹیسلا نے سیلز میں غیر معمولی کمی کے باعث دنیا بھر میں کم و بیش 15 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمپنی کے مالک ایلون مسک نے ٹیسلا کے تمام مینیجرز کے نام ایک انٹرنل میمو میں کہا ہے کہ تمام شعبوں کا بھرپور جائزہ لے کر طے کیا جائے کہ کس کس کو فارغ کیا جاسکتا ہے۔ ابتدائی تخمینے میں 10 فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایلون مسک نے انٹرنل میمو کے ذریعے شیئر ہولڈرز کو منافع کی ادائیگی معطل کرنے کے ساتھ ساتھ سالانہ انکریمنٹ کا معاملہ بھی رُکوادیا ہے۔

ٹیسلا کے معاملات پر نظر رکھنے والے ماہرین کہتے ہیں کہ چین نے الیکٹرک کاروں کی دنیا میں ٹیسلا کے لیے غیر معمولی مشکلات پیدا کی ہیں۔ ٹیسلا کے لیے پیداواری صلاحیت بڑھانا اور منافع کمانے کی صلاحیت برقرار رکھنا بڑا چیلنج بن گیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024